the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بالاسور،2جون(ایجنسی) اڈیشہ میں ضلع بالاسور کے چاندی پور انٹیگریٹیڈ ٹیسٹ رینج (آئی ٹی آر) سے پرتھوی-2 میزائل کا آج کامیاب تجربہ کیا گیا۔

فوج نے استعمال کے دوران اس کا تجربہ کیا. سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سطح سے سطح پر مار کرنے کے قابل اور 350 کلومیٹر کے صلاحیت



والی اس میزائل کا تجربہ صبح تقریبا نو بج کر 50 منٹ پر یہاں قریب واقع چاندی پور میں انیٹگریٹیڈ ٹیسٹ رینج ( آئی ٹی آر) کے احاطے تین سے موبائل لانچر کے ذریعے سے کیا گیا.


ذرائع نے بتایا کہ 350 کلومیٹر کے فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت والے پرتھوی-2 میزائل 500 کلو گرام کے ہتھیارکو منتقل کرنے پر قادرہے اور اس کی صلاحیت ایک ہزار کلوگرام تک بڑھ سکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.